چھو ٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور(نامہ نگار) ہنجر وال پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث عر فان عرف چھوٹا ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی شاہد وقار عرف اللہ رکھا سمیت گرفتار کر کے 50 ہزار روپے، 3موٹر سائیکلیں، 8 موبائل فون ،2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔