خلع لینے پر 3بچوں کی ماں پھوپھی سمیت سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی

05 اگست 2015

لا ہور (نامہ نگار ) خلع لینے پر سابقہ بیوی اور اس کی پھو پھی کو فا ئر نگ کرکے شدیدزخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقہ سلیم چو ک کی ر ہائشی 3بچوں کی ماں حمزہ کی اہلیہ 30 سالہ شمع اپنی پھوپھی ر فعت کے ساتھ مقامی یو نین کونسل کے د فتر سے خلع کے کاغذا ت لے کر باہر نکلی تو وہاں حمزہ نے فائرنگ کر دی جسکی زد میں آ کر دونوں شدید زخمی ہو گئیں۔