اچانک آگ لگنے سے موٹر سائیکل جل گئی نوجوان نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

05 اگست 2015

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کے قریب موٹر سائیکل کو اچانک آگ لگ گئی نوجوان نے چھلانگ لگا کر خود کو بچایا جبکہ موٹر سائیکل جل گئی۔ سرکٹ شارٹ ہو جانے سے گھر میں آگ لگ گئی ہزاروں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل گیا۔