مودی کا گاؤں جدید دور میں بھی پسماندہ‘ بچے تیر کر دریا عبور کرنے، سکول پیدل جانے پر مجبور
گجرات (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات تو ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، لیکن یہاں ایک گائوں ایسا بھی ہے جہاں سڑکیں تو دور دریا پار کرنے کیلئے کشتیاں بھی دستیاب نہیں، حصول علم کے لئے بچوں کو تیر کر دریا پار کرنا پڑتا ہے۔