ناقص آلات سپلائی کیس: سیکرٹری محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو نوٹس
لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے لئے پانی کے پمپس سمیت دیگر ناقص آلات سپلائی کرنے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کے لئے دائر درخواست پر محکمہ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ کے سیکرٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔