Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • دورہ آسڑیلیا: قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ
  • آئندہ کیلئے قومی ایام، مذہبی تہوار عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری
  • میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی 54ویں برسی آج منائی جائے گی
  • پاک فوج انتہائی تربیت یافتہ اوراعلیٰ جنگی صلاحیتوں کی حامل فورس ہے:آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
  • اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا
  • سابق ”مس پاکستان ورلڈ“ زینب نویدکار حادثے میں جاں بحق
  • شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید
  • ایوان زیریں صدرڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کامسودہ تیارکررہاہے:نینسی پلوسی
  • کسانوں کاشتکاروں کا استحصال
  • میرا جسم میری مرضی
  • "مسائل کا حل"
  • دودھ‘ دیا اور دیانت
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…
  • پاکستان کا امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت
  • عمرایوب سے کورئی سفیرکی ملاقات،ٹیکنالوجی منتقلی کے تجربے سے استفادہ پر اتفاق
  • قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس الطاف ابراہیم قریشی آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے
  • پرنٹ لائن
  • قیدیوں کے حقوق مساوی ، صرف مخصوص کیلئے میڈیکل بورڈ بنایا جاتا ہے : اسلام آباد ہائیکورٹ
  • حکومت تمام سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرے گی: عثمان ڈار
  • مقبوضہ کشمیر: زندگی کوقید ہوئے 124 واں روز، کشمیریوں کی زندگی اجیرن
  • شہبازشریف نے نوازسے ان ہاؤس تبدیلی پربات آگے بڑھانے کی اجازت لے لی
  • شہبازشریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کی درخواست نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر سماعت آج تک ملتوی
  • میجر اکرم شہید نشان حیدر کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا، میجر شبیر شریف کی برسی آج منائی جائے گی
  • شریف برادران کی واپسی میں تاخیر ہوگی، شیخ رشید: فریٹ ٹرینوں کے کرائے 10 فیصد کم
  • پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کی مالی اعانت سے فائدہ اٹھانے والا تیسرا بڑا ملک ہے: حماد اظہر
  • لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سابق ایم ڈی وسیم اجمل نے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی
  • چینی سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید
  • مخلص، ایماندار قیادت سے پاکستان کے بارے میں غلط تاثر زائل ہو رہا ہے: صدر علوی

کراچی : رینجرز کا فاروق ستار کے گھر چھاپہ، محاصرہ، علاقے سے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری میں ملوث3 افراد گرفتار، قومی اسمبلی سے متحدہ کا واک آئوٹ

Aug 05, 2014 2:48 AM, August 05, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کراچی : رینجرز کا فاروق ستار کے گھر چھاپہ، محاصرہ، علاقے سے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری میں ملوث3 افراد گرفتار، قومی اسمبلی سے متحدہ کا واک آئوٹ

 کراچی + اسلام آباد (کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں+ نوائے وقت رپورٹ)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ان کے گھر اور اطراف کی گلیوں کے محاصرے، تلاشی کے دوران علاقے سے 3 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ان میں ایک بھتہ خور اور ایک ٹارگٹ کلر بتایا جا رہا ہے۔ رینجرز کے زیرحراست ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ اس نے تین پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد کے قتل اور مبینہ طور پر بھتے کی رقم سیاسی رہنما کو پہنچانے کا اعتراف کر لیا۔ رینجرز نے سیاسی رہنما کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پی آئی بی کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک ٹارگٹ کلر شمشاد علی اور ایک بھتہ خور یاسرکو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار کئے گئے ملزم قتل، بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرائم میں ملوث تھے۔ ٹارگٹ کلر شمشاد علی نے نیو ٹائون تھانے میں تعینات تین پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ تفتیش کے دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ملزم شمشاد علی جو بلدیہ عظمیٰ کا ملازم ہے کی ایماء پر مجموعی طور پر 35 افراد کو قتل کیا گیا جس میں پیپلز امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے احمد علی مگسی کے قریبی رشتہ دار کا قتل بھی شامل ہے اگرچہ ترجمان رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا نام نہیں لیا تاہم ترجمان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم شمشاد علی ایک سیاسی رہنما کا دست راست ہے اور وہ بھتے کی رقم بھی اہم سیاسی رہنما کو پہنچاتا تھا رینجرز کے ترجمان نے کہا کہ ملزم شمشاد علی سے پوچھ گچھ کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ مذکورہ سیاسی رہنما تک بڑھایا جائے گا اور سیاسی رہنما کا اصل چہرہ عوام کو دکھائیں گے۔ سندھ رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران حراست میں لئے گئے دو افراد شمشاد اور احمد یاسر کی گرفتاری ظاہر کردی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے رینجرز نے انکے گھر کا محاصرہ کر کے اہم دستاویز تحویل میں لے لیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز نے کارروائی کے دوران انکے گھر کا محاصرہ کیا۔ گھر کے باہر کیمپ میں توڑ پھوڑ کی۔ پڑوسیوں کے گھروں پر لاتیں اور گھونسے مار کر دروازے کھلوائے گئے۔ ایک کارکن اور دو پڑوسیوں کو حراست میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا لائسنس یافتہ نائن ایم ایم پستول اور پرائیویٹ گارڈ کا اسلحہ بھی ضبط کر لیا گیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے واقعہ کی مذمت کرتے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ترجمان رینجرز کا کہنا ہے گرفتار کئے گئے دونوں ملزم شمشاد اوراحمد یاسر ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ ملزموں سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی ڈاکٹرفاروق ستارکے گھر سے دوگلیاں چھوڑ کر کی۔ چھاپے کے دوران کوئی بیرئیر نہیں ہٹایا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ضروری پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہ کیا جائے۔ ثناء نیوز کے مطابق سندھ رینجرز نے انکشاف کیا ہے گرفتار کئے گئے ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ رینجرز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر ایک سیاسی رہنما کا دستِ راست ہے اس کے احکامات پر ہی وہ کئی جرائم میں ملوث رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزم شمشاد نے ابتدائی تفتیش میں 3  پولیس اہلکاروں سمیت12 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ قتل کئے جانے والے اہلکار نیوٹاؤن تھانے میں تعینات تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم شمشاد ٹارگٹ کلرز کی ایک ٹیم کا سربراہ ہے، جس کی ایما پر35  افرادکو قتل کیا گیا، جن کی ایف آئی آر مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ ملزم شمشاد قتل کے علاوہ بھتہ خوری میں بھی ملوث رہا ہے، جس سے حاصل کردہ رقم وہ سیاسی تنظیم کے ایک اہم رہنما کو پہنچاتا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق تفتیش میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔ تحقیقات کا دائرہ سیاسی جماعت کے رہنما تک بڑھایا جائے گا تاہم ترجمان نے سیاسی جماعت کا نام ظاہر نہیں کیا۔ فاروق ستار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ کس کو شامل تفتیش کیا گیا ہے، کیونکہ اگر کوئی مشتبہ ہے تو اسے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ سرچ وارنٹ کے بغیر میرے گھر میں داخل ہونے، گارڈز کو ہراساں کرنے اور دروازوں کو توڑنے کے حوالے سے مجھے تحفظات ہیں۔ فاروق ستار نے سوال اٹھایا کہ شمشاد کو گرفتار کرنے کے بعد رینجرز نے کراچی سنٹرل جیل کے اطراف غوثیہ اور عثمانیہ کالونی کے انچارج اور سرگرم کارکنوں کے گھروں پر کیوں چھاپہ مارا اگر تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت اسے گرفتار کیا گیا ہے تو یہ ثابت کرنا چاہئے کہ وہ واقعی دہشت گرد ہے۔ یہ بات سوال طلب ہے کہ گذشتہ شب گرفتار کئے گئے ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ رینجرز ایک غیر قانونی کام کو صحیح ثابت کر رہی ہے۔ اس سے قبل سندھ رینجرز کے ترجمان میجر سبطین رضوی نے کہا کہ رینجرز نے فاروق ستار کے گھر پر کوئی چھاپہ نہیں مارا۔ رینجرز علاقے میں ٹارگٹ کلرز اور قبضہ مافیا کو گرفتار کرنے کی غرض سے موجود تھی۔ رینجرز نے چھاپے کے دوران فاروق ستار کے گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر دو مبینہ ٹارگٹ کلرز اور قبضہ مافیا کے ایک رکن کو گرفتار کیا۔ مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرنے کے لئے رینجرز نے فاروق ستار کی گلی کا محاصرہ کرکے سکیورٹی اپنے کنڑول میں لی تاکہ ملزم فرار نہ ہو سکیں۔ ترجمان نے گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے ناموں کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کیں۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ان کے گھر کی سکیورٹی ہٹا دی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز نے محاصرہ کر کے ان ملزموں کو حراست میں لیا جس کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد علاقے میں جمع ہوگئی۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ان کی گلی کو گھیرے میں لے کر سکیورٹی کیمپ اور بیریئر اکھاڑ دئیے گئے۔ ان کے دو پڑوسیوں اور ایم کیو ایم کے کارکن شمشماد سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا۔ رینجرز اہلکار لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ہیں جس کے بعد وہ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز کو اس معاملے کا نوٹس لینے کیلئے کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس ہو یا رینجرز جب بھی کسی گلی یا محلے میں چھاپا مارا گیا ہے تو ایم کیو ایم نے ہمیشہ تعاون کیا کوئی مزاحمت سامنے نہیں آئی۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں ایم کیو ایم کا کارکن راؤ شمشاد میرے دو پڑوسی یاسر اور کاشف شامل ہیں۔ یہ کارروائی قابل افسوس ہے۔ رینجرز کے ترجمان نے واضح کیا کہ ملزموں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ بی بی سی کے مطابق واضح رہے ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کر کے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے اظہار یکجہتی کیا تھا، جس کے چند گھنٹوں کے بعد وفاقی حکومت کے زیرانتظام رینجرز کی یہ کارروائی سامنے آئی ہے۔ دریں اثناء فاروق ستار کے گھر کے قریب رینجرز کے چھاپے پر ایم کیو ایم کے ارکان نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا تاہم سپیکر کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ماروی میمن انہیں منا کر لے آئے۔ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے عبد الرشید گوڈیل نے نکتہ اعتراض پر احتجاج کرتے ہوئے کہا گزشتہ رات رینجرز نے چھاپہ مار کر ہمارے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا اور ان پر بھتہ خور اور ٹارگٹ کلر ہونے کا الزام عائد کیا۔ اس دوران ہمارے پارلیمانی لیڈر کے گھر پر بھی حملہ کیا جو اسی گلی میں تھا اور وہاں توڑ پھوڑ کی گئی ہم اس پر سخت احتجاج کرتے ہیں اور ہماری پارٹی اس کے خلاف واک آئوٹ کرتی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • شام میں ترک آپریشن کے بعد دس ہزار افراد بے گھر

    Oct 11, 2019 | 12:41
  • قومی اسمبلی کا اجلاس9 اگست تک جاری رکھنے کا فیصلہ

    Jul 29, 2019 | 20:42
  • چیف سلیکٹر انضمام الحق کا عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان

    Jul 17, 2019 | 20:13
  • اثاثوں کی تفصیلات،وزیراعظم 10 کروڑ 82لاکھ 36ہزار سے زائد ...

    Jul 02, 2019 | 17:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • دورہ آسڑیلیا: قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

    Dec 06, 2019 | 10:17
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ

    Dec 06, 2019 | 10:17
  • آئندہ کیلئے قومی ایام، مذہبی تہوار عام تعطیلات کا کیلنڈر ...

    Dec 06, 2019 | 09:58
  • پاک فوج انتہائی تربیت یافتہ اوراعلیٰ جنگی صلاحیتوں کی حامل ...

    Dec 06, 2019 | 09:51
  • اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ...

    Dec 06, 2019 | 09:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • قومی اسمبلی کا 17 واں سیشن، ہنگامہ ہوا نہ شور ...

    Dec 05, 2019
  • 1

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 2

    سرکاری املاک کا مثبت استعمال

  • 3

    صدر کا آرمی رینج کا دورہ

  • 4

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 5

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا سنہری فیصلہ

    Dec 06, 2019
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 2

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 3

    دوسروں کے کام آنا

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سچے پاکستانی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    عزت اور وقار

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیر

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تاجِ سرِ دارا

  • 5

    مذہب اور سائنس

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 3

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group