پنجاب پولیس میں 256 وائرلیس آپریٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت
لاہور ( سپیشل رپورٹر)پنجاب پولیس میں وائر لیس اپریٹروں کی تعداد انتہائی کم ہونے پر حکومت پنجاب نے پولیس میں فوری طور پر 265 وائر لیس اپریٹروں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی ہے۔