سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی عیدملن پارٹی
لاہور(وقائع نگار خصوصی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری راجہ ذوالقرنین ایڈووکیٹ کی طرف سے گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ بار میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیا جس میں لاہور ہائی کورٹ سپریم کورٹ کے سینئر وکلاء نے شرکت کی۔
جونیئر کمانڈ کورس کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
لاہور (نامہ نگار) ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی کے یے ہونے والا پانچواں جونیئر کمانڈ کورس کل سے سہالہ پولیس ٹریننگ سینٹرل کالج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے۔