4 منشیات فروش بھاری مقدار میں چرس‘ ہیروئن سمیت گرفتار

لاہور+فیروزوالہ (نامہ نگاران) ہڈیارہ پولیس نے 3 منشیات فروشوں سفیان‘ یوسف اور یونس کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 18 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش رمضان کالو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 20 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔