18ویں ترمیم پر عملدرآمد نہ ہونے پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات، چیئرمین سینٹ نے 10رکنی جائزہ کمیٹی بنا دی
اسلام آباد (ثناءنیوز) چیئرمین سینٹ نے 18 ویں ترمیم کی بعض شقوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے جائزہ کے لئے 10 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔