لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر تصور چودھری نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا آصف علی زرداری نہ صرف موجودہ سیاست دانوں کے سیاسی امام ہیں بلکہ ان کی مفاہمت کی سیاست کی وجہ سے ہی آج اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں جمہوریت کا پودا ایک تن آور درخت بننے کی طرف جارہا ہے۔ صدر مملکت کی جلد صحت یابی کی دعائیں پوری دنیا کے لوگ کررہے ہیں۔
آصف زرداری موجودہ سیاستدانوں کے امام ہیں،صحت یابی کیلئے دعا:تصور چودھری
Apr 05, 2025