ٹائیگر فورس سیاسی مفادات کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں: امجد علی امجد
شاہجمال(نامہ نگار)مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ کے صدر رانا امجد علی امجد نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس سیاسی مفادات کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں ہے. کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے اس نازک وقت کو سیاست چمکانے کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔