محکمہ صحت کا فیض آباد، مری روڈ پر دوبارہ کلورین سپرے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ صحت کی ٹیموں نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ہفتہ کے روز فیض آباد مری روڈ پر دوبار کلورین سپرے کیا یہ سپرے گاڑیوں پر بھی کیا گیا تاکہ وہ بھی کرونا وائرس کی کیریئر نہ بن سکیں ۔