ہنگو: مکان کی دیوار گر گئی، 4 بچے جاں بحق Apr 05, 2020 8:19 AM, April 05, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) ہنگو کے علاقے درہ منی خیل میں کچے مکان کی دیوار گر گئی، واقعہ میں چار بچے جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+