گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں: اعصام الحق
لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)قومی ٹینس پلیئر اعصمام الحق نے کہا ہے کہ گھر بیٹھیں اور مختلف لینگویج سیکھیں۔وہ سپینش زبان سیکھنے لگے گئے۔ لاک ڈاون کے دوران آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، انسان دو تین مہینوں میں ایک زبان آرام سے سیکھ سکتا ہے۔