Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عظمت سعید متنازعہ ، اپوزیشن : اعتراض مسترد: حکومت
  • سینٹ انتخابات پر عدالتی فیصلے کا احترام کریں گے، رمضان سے پہلے اشیائے ضروریا کی قیمتوں میں کمی یقینی بنائی جائے: عمران 
  • آرمی چیف سے ملاقات، افغانستان میں امن کیلئے حمایت جاری رکھیں گے : امریکی ناظم الامور
  • ایڈمرل امجد نیازی کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف‘ کمانڈر رائل نیول فورسز سے ملاقاتیں
  • پنجاب ، وفاق منشیات کیخلاف مشترکہ کریک ڈائون کرینگے، سیاسی دکاندار قومی مفاد دائو پر لگا رہے ہیں : عثمان بزدار

جیسی عوام ویسے حکمران!!!!

Apr 05, 2020 8:02 AM, April 05, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جیسی عوام ویسے حکمران!!!!

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں معمولات تباہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ ان حالات میں سب سے زیادہ تکلیف دہ اجتماعی عبادات کا سلسلہ منقطع ہونا ہے۔ بیت المقدس، بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مناظر بھی دلوں کو ہلانے کے لیے کافی ہیں۔ لوگ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پرانے مناظر دیکھ کر رو رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی باجماعت نماز کے حوالے سے لوگوں میں خاصی بے چینی، اضطراب اور بے قراری پائی جاتی ہے۔ یہ بے چینی اس اعتبار سے ضرور حوصلہ افزا ہے کہ لوگ اللہ کے حضور سجدہ ریز ہونا چاہتے ہیں۔ خالق کائنات کے دربار میں حاضر ہونا چاہتے ہیں۔ قیام، و رکوع و سجود اور دعاؤں سے اللہ تعالی کو راضی کرنا چاہتے ہیں۔ نماز جمعہ کے حوالے سے لوگ زیادہ جذباتی ہیں یہ جذبات خالصتاً مذہبی اعتبار سے قابل قدر ہیں لیکن جب ہم بیت المقدس، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھتے ہیں تو ہمیں یہ ضرور سمجھنا چاہیے کہ صرف پاکستان کو ہی مذہبی اعتبار سے اس عارضی سختی کا سامنا نہیں ہے بلکہ دنیا کے مقدس ترین مقامات پر بھی معمولات نہایت تکلیف دہ انداز میں متاثر ہوئے ہیں۔ اس لیے کرونا وائرس کی وجہ سے اس عارضی سختی یا بندش کو ہمیں وبائی مرض سے بچاؤ کے ذریعے کے طور پر ہی دیکھنا چاہیے۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے دنیا بھر میں سختی سے عمل کروایا جا رہا ہے۔ بھاتی جرمانے ہیں اس کا مقصد صرف اور صرف انسانی جانوں کو بچانا اور جلد از جلد معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹنا ہے بدقسمتی سے ہمارے ہاں ابھی تک احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اتنی سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی۔ جن لوگوں میں اتنا شعور نہیں ہے ان سے کیا گلہ کرنا ہے لیکن جہاں جہاں عقل والے موجود ہیں انہیں تو اس مسئلے پر سنجیدگی کا مظاہرہ ضرور کرنا چاہیے۔ ہم مختلف معاملات میں حکومت کو برا بھلا کہتے اور دل کھول کر تنقید کرتے ہیں لیکن عوامی سطح پر بھی ایسے واقعات ضرور ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے ہم ہیں ویسے ہمارے حکمران ہیں۔ حکومت نے چمن بارڈر کھولا ہے تو اسے تنقید کا سامنا ہے یہی غلطی ایرانی بارڈر کھول کر کی گئی وائرس کے پھیلاؤ میں تفتان بارڈر اور ہوائی اڈوں کی آمدورفت نے بڑا حصہ ڈالا انہی فیصلوں پر سپریم کورٹ میں حکومت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ تو حکومتی سطح پر صرف دو مثالیں ہیں عوامی سطح پر دوزانہ سینکڑوں ہزاروں واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی وجہ سے کرونا رکنے کے بجائے پھیلتا ہی جا رہا ہے۔ حکومت کو برا بھلا کہتے ہوئے، حکمرانوں کا تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ہمیں اپنی طرف بھی ضرور دیکھنا چاہیے کی ہمارا اپنا کردار کیا ہے اور ہم خود کس حد تک داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں یقیناً عوام کی سطح پر بھی بیاحتیاطی کرونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے۔ مذہبی طبقے کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ تمام تر اقدامات صرف اور صرف عارضی اور جان و مال کے تحفظ کو دیکھتے ہوئے اٹھائے گئے ہیں لیکن ابھی تک وہ سنجیدگی نظر آتی جس کا حالات تقاضا کر رہے ہیں۔

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نماز جمعہ کا اجتماع منعقد کرنے پر پولیس کارروائی کے لیے پہنچی تو امام مسجد کے اْکسانے پر لوگوں نے پولیس پر حملہ کردیا۔ یہ اجتماع نماز جمعہ کی پابندی کے باوجود منعقد ہو رہا تھا۔ اس صورتحال میں ریاست کیا کر سکتی ہے یقیناً قانون حرکت میں آئے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے۔ امام صاحب کے اکسانے کے بعد ہنگامہ آرائی میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ کیا امام صاحب کو ان حالات میں اسے اسلام پر حملہ سمجھنا چاہیے تھا اور کیا ان کے اکسانے کے بعد شہریوں نے جس ردعمل کا مظاہرہ کیا اس کم عقلی پر بھی افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ نماز جمعہ کے لیے پریشان پھرنے والوں کو دعوت ہے کرونا جے خاتمے کے بعد نماز فجر کے وقت مؤذن کہتا ہے کہ الصلوۃ خیر من النوم "نماز نیند سے بہتر ہے" ہم میں سے کتنے ہی لوگ اللہ کی پکار پر مسجد حاضر ہوتے ہیں اس وقت کوئی مظاہرہ کیوں نہیں ہوتا۔ اس وقت ہمارا جذبہ ایمانی کیوں نہیں تڑپتا، اس وقت ہمیں تکلیف کیوں نہیں ہوتی۔ جب فجر کے وقت اللہ کی طرف سے بلاوا آتا ہے تو ہم نیند میں رہتے ہیں اب ایک وائرس نے رکاوٹ کھڑی کی ہے تو ہم سے وہ برداشت نہیں ہو رہا۔ یہ صرف ایک جگہ کا مسئلہ نہیں ہے ہر دوسری جگہ ایسے ہی مسائل ہیں۔ ہم اپنی نمازیں گھروں میں ادا کر سکتے ہیں اگر ہمیں مساجد کا ذوق شوق ہے تو اللہ سے وعدہ کر لیں کہ کرونا سے جلد نجات ملے اور جب مسجد جانے کی آزادی ہو گی تو جہاں بھی ہوں گے جیسے ہوں گے سب کام چھوڑ کر باجماعت نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جائیں گے۔ دیکھئے گا حالات کیسے بدلتے ہیں۔

پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض

ہمارے معیار بھی بڑے عجیب ہیں جب مسجدیں کھلی رہتی تھیں اور ہمیں بلاتی رہتی تھیں ہم دنیا کی محبت میں اتنے مگن تھے کہ وقت ہی نہیں ملتا تھا اب تالے لگ رہے ہیں تو ہمیں مساجد کے بند ہونے کا دکھ کھائے جا رہا ہے۔ غیر جذباتی انداز میں حالات کو سمجھنے اور عمل کرنے کی کوشش کریں۔ ایمان مضبوط رکھیں اور استغفار کریں۔ جیسے ہم ہیں ویسے حکمران ہیں اگر ہمیں سمجھ نہیں آ رہی تو حکمران بھی ہم میں سے ہی ہیں انکی طرف سے زمینی و فضائی راستے کھولنے پر بھی ہمیں زیادہ چیخ و پکار نہیں کرنی چاہیے۔ ایسے وقت میں جب ساری دنیا سماجی فاصلوں کی بات کر رہی ہے ہم ہر روز کہیں نہ کہیں نرمی کا اعلان کرتے ہیں۔ جب دنیا گھروں میں قید اور بارڈرز بند کیے بیٹھی ہے ہم ہر روز کوئی نیا راستہ ضرور کھولتے ہیں۔ ہمیں نیچے اوپر اور اوپر سے نیچے تک عقل، سمجھ اور شعور کے دروازے کھولنے کی ضرورت ہے۔ یہ بند دروازے کھلیں گے تو مسائل حل ہوں گے۔

   پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو

ہم غیر معیاری ماسک، سینی ٹائزر اور دیگر چیزیں بیچ رہے ہیں، ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں، دوسروں کا حق مار رہے ہیں، ناجائز منافع کما رہے ہیں یہ ہم ہی ہیں کوئی اور نہیں ہے ہم میں سے ہر دوسرا شخص موقع ملنے کا منتظر ہے جسے موقع ملتا ہے وہ اپنے حصہ کی ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی کرنے میں کوئی شرمندگی محسوس نہیں کرتا۔

اسلام تو ہمیں مدد، تعاون صلی رحمی کا درس دیتا ہے۔ حکومت یہ ذہن میں رکھے کہ آنے والا وقت آج سے زیادہ مشکل ہو گا سیاستدانوں کو چاہیے کہ اپنے حلقوں میں رہیں اور عوام کی خدمت کریں زمینی حقیقت یہ ہے عوام اپنے سیاسی قائدین سے متنفر ہو رہے ہیں۔

بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اکرم چوہدری


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • عوام نے اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے خلاف فیصلہ سنا دیا: عثمان ...

    Dec 15, 2020 | 13:46
  • عوام کوطاقتوراور با اختیار بنانا وزیر اعظم عمران خان کا نصب ...

    Dec 05, 2020 | 16:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • میگا کرپشن کیسز کی جلد سماعت کیلئے عدالتوں میں درخواستیں ...

    Jan 23, 2021
  • شرح سود 7فیصد برقرار، بجلی کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی بڑھ ...

    Jan 23, 2021
  • عدم اعتماد سے حکومت کو گھر بھیجیں گے، اتحادیوں کو منارہے ...

    Jan 23, 2021
  • منی لانڈرنگ کیس، سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت ...

    Jan 23, 2021
  • خواجہ آصف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد‘ عدالت نے 14 ...

    Jan 23, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 5

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group