اطاعت Apr 05, 2020 4:46 AM, April 05, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلا چون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے۔ (یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال) شیئر کریں: Share Tweet Google+