Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم کا کوئی ایجنڈا نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا
  • افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے : عبدالرزاق داﺅد
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی
  • ہم ریل کو ہوائی جہاز سے بھی زیادہ خوبصورت سفر کرنے کے قابل بنا رہے ہیں، اعظم سواتی 

وائرس سے طبی عملے کی حفاظت اولین ترجیح!

Apr 05, 2020 1:53 AM, April 05, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وائرس سے طبی عملے کی حفاظت اولین ترجیح!

کورونا وائرس یا Covid 19کے پھیلاؤ کے بعد عالمی ادارہ صحت (WHO)کی جانب سے جہاں عوام کو بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا جا رہا ہے وہیں ڈاکٹروں اور طبی عملے کو دوران ڈیوٹی مخصوص لباس کا بندوبست اور اسے پہننے کی ہدایات دی گئی تھیں مگر پاکستان میں طبی عملے کو حفاظتی کٹس اور دیگر ساز و سامان بر وقت نہ مل سکا تاہم اب چین سے حفاظتی سامان کی ترسیل شروع ہو چکی ہے جو خوش آئند ہے مگر پھر بھی یہ سامان نا کافی ہے ۔پاکستان میں ینگ ڈاکٹرز (Young Doctors )نے مخصوص حفاظتی لباس دستیاب نہ ہونے کے باعث ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے سے بھی انکار کر دیا تھا جو اس مسئلہ کی حساسیت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ طبی عملہ کی کرونا سے سیفٹی حکومت کی ترجیحات میں پہلے نمبر پر ہونی چاہیے۔ اس پرپوری توجہ نہ دینے کے نتیجے میں گلگت میں ہم ڈاکٹر اسامہ ریاض کی شکل میں انمول ڈاکٹر سے ہاتھ دھو چکے جبکہ اسلام آباد،لاہور،کراچی سمیت مختلف علاقوں میں ڈاکٹر اور طبی عملہ اس وائرس کا شکار ہو چکا ہے۔ ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملہ کے لئییہ حفاظتی سامان و لباس (Protective equipments)کتنا ضروری ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کی حکومتوں اور صنعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ طبی عملے کی ذاتی حفاظت کے ساز و سامان کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ کریں۔عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فیڈیلا شیب کے مطابق ’دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا علاج معالجہ کرنے والے افراد کو ہر مہینے آٹھ کروڑ 90 لاکھ ماسک، تین کروڑ گاؤن، ایک کروڑ 59 لاکھ مخصوص چشمے، سات کروڑ چھ لاکھ دستانے اور دو کروڑ 90 لاکھ لیٹر ہینڈ سینیٹائزر درکار ہوں گے۔‘پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹر فضل خان کے مطابق ’کسی بھی آفت یا وبا سے متاثرہ افراد اور ان کا علاج معالجہ کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ذاتی حفاظت کا جو سامان استعمال کرنا ہوتا اسے پی پی ای یعنی (Personal Protective Equipment) کہتے ہیں۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

طبی عملے کے لیے جو سامان ہوتا ہے اس کا بنیادی مقصد وائرس سے بچاؤ ہے تاکہ مرض ایک مریض سے ڈاکٹر اور پھر وہاں سے دیگر افراد میں پھیلنے سے روکا جا سکے۔ اس لیے یہ ایسے مٹیریل سے تیار کیا جاتا ہے جس سے ذرات یا جراثیم کا گزر نہیں ہوتاانہوں نے بتایا کہ’ ایک ہیلتھ ورکر کے استعمال کا جو ساز و سامان آتا ہے اس میں مخصوص گاؤن، سانس کے عمل کو متاثر کیے بغیر جراثیم سے حفاظت کرنے والا این 95 ماسک، سر، گردن اور کانوں کی حفاظت کے ہیڈ کور، مخصوص چشمہ یا فیس شیلڈ، دو جوڑے دستانے، جوتا کور اور جراثیم کش سینیٹائزر شامل ہوتا ہے۔‘ڈاکٹر فضل خان کے مطابق ’یہ ساز و سامان کسی معاون کے بغیر پہننا مشکل ہوتا ہے اور کسی کی معاونت کے بغیر اتارنا تو کسی خطرے سے خالی نہیں ہوتا۔ جو لباس ایک بار پہن لیا جائے اسے دوسری بار استعمال میں نہیں لایا جا سکتا۔ عموماً وارڈ سے باہر آنے کے بعد یہ لباس ضائع کرنا ہوتا ہے لیکن قلت کے باعث اب پانچ سے چھ گھنٹے تک استعمال کر رہے ہیں۔ اتارنے کے فوراً بعد ڈبلیو ایچ او کے واضح کردہ طریقہ کار کے مطابق اسے ضائع کرنا ہوتا ہے۔‘عالمی ادارہ صحت کی ترجمان فیڈیلا شیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ڈاکٹر اور دیگر طبی عملہ خود اور اپنے مریضوں کو وائرس سے متاثر ہونے سے بچانے کے لیے ذاتی حفاظت کے مخصوص ساز و سامان پر انحصار کرتا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ذاتی حفاظت کے ساز و سامان کی قلت کی وجہ سے طبی عملے کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔‘عالمی ادارہ صحت کے مطابق ’کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں چھ گنا، این 95 ماسک کی قیمت میں تین گنا اور گاؤن کی قیمت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔‘

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

ڈاکٹر فضل خان کے مطابق ’عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے ذاتی حفاظت کا ساز و سامان بھیجا ہے لیکن اگر صورت حال میں بہتری نہ آئی تو یہ ساز و سامان بہت کم پڑ جائے گا۔طبی عملہ کے ساتھ ساتھ پاک فوج،پولیس (Pak Army and Police )اور دیگر اداروں کا عملہ جو فرنٹ لائن پر اس وائرس سے بچاو کی جنگ میں مصروف ہے اس کی خفاظت کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جانا ضروری ہیں ساتھ ہی میڈیا (Media )کا عملہ جو عوام کو پل پل حفاظتی تدابیر اور معلومات تک رسائی دے رہا ہے اس کی خفاظت بھی حکومت کے پیش نظر ہونی چاہئے۔بلکہ حکومت کو طبی عملہ کی کسی بھی درپیش مشکل کو حل کرنے کے لیے ایمرجنسی ھیلپ لائن (Emergency Help Line )قائم کرنی چاہئے .سفید کوٹ والی فوج ڈاکٹر ز، نرسز، پیرا میڈکس اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز , افواج پاکستان ، پولیس و دیگر اداروں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہییہ ھماری قوم کے محسن اور محافظ ھیں اور ھمارے لیئے ثابت قدمی کی ایک مثال ھیں اللہ انکی حفاظت فرمائے اور انکو حوصلہ عطا فرمائے جن مشکل حالات اور سازوسامان کی کمی کے باوجود ڈاکٹر اور طبی عملہ جس جانفشانی کے ساتھ کرونا سے لڑ رہا ہے اس پر وہ عوام کی طرف سے مزید بھرپور خراج تحسین کے حقدار ہیں ہم ان کی خدمات پر انھیں سلام پیش کرتے ہیں۔

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • سعودی عرب مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں 11 ہزار نگران عملے کی ...

    Jan 30, 2020 | 11:10
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
  • کورونا وائرس ,دنیا بھر میں ہلاکتیں1825780ہوگئیں

    Jan 01, 2021 | 11:24
  • نامور مزاح نگار انور مقصود کورونا وائرس کا شکار

    Dec 23, 2020 | 10:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار ...

    Jan 23, 2021 | 16:29
  • امریکی ریاست ایریزونا میں بس الٹ گئی،ایک شخص ہلاک اور 41زخمی

    Jan 23, 2021 | 16:16
  • جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام ...

    Jan 23, 2021 | 16:04
  • امریکا، خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصدکمی

    Jan 23, 2021 | 15:43
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ...

    Jan 23, 2021 | 15:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group