مکرمی! مغل پورہ انڈرپاس کی سڑک کے گٹر پر لگے جنگلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں‘ ایک جنگلہ ابھر کر کافی اوپر کی جانب آیا ہوا ہے جو کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ان جنگلوں کی فوری مرمت کی جائے تاکہ حادثے سے بچا جاسکے۔ ( احمد سلیم ۔ لاہور)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024