بالِ جبریل Apr 05, 2020 11:18 PM, April 04, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گل یہی ہے فصلِ بہاری‘ یہی ہے بادِ مراد؟ قصور وار‘ غریب الدّیار ہوں لیکن ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال