Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کی سربراہی میں بورڈ ممبران نے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

آج پوری دنیا کثیر الجہتی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہو چکی ہے

Apr 05, 2020 11:17 PM, April 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
آج پوری دنیا کثیر الجہتی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہو چکی ہے

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم اور آرمی چیف کی مشترکہ حکمت عملی اور مراعات کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبہ کیلئے مراعات کے پیکیج کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ کنسٹرکشن کے شعبہ کو صنعت کا درجہ دیا جائیگا۔ گزشتہ روز وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ بھی کنسٹرکشن میں پیسہ لگائیں گے ان سے نہیں پوچھا جائیگا کہ یہ رقم کہاں سے آئی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ہائوسنگ میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کا 90 فیصد ٹیکس معاف کردیا جائیگا اور جو فیملی اپنا گھر بیچنا چاہے گی اس سے کیپٹل گین ٹیکس وصول نہیں کیا جائیگا۔ انکے بقول جب ہم لاک ڈائون کی بات کرتے ہیں تو یہ کچی آبادیوں تک کرنا پڑیگا جس سے غریب لوگوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ ووہان میں لاک ڈائون اس لئے کامیاب ہوا کہ چینی حکومت نے عام لوگوں کو گھروں میں کھانا پہنچایا۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ایک کروڑ افراد نے کرونا امداد کیلئے درخواستیں دی ہیں‘ ہم نے گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھول دی ہے اور گندم کی کٹائی کی بھی اجازت دے دی ہے۔ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کو کرونا وائرس سے خطرہ ہے اس لئے احتیاط کی ضرورت ہے۔ کوئی نہیں کہہ سکتا کہ آئندہ کیا ہوگا‘ ہم لوگوں کو ڈنڈے مار کر نہیں روک سکتے‘ آہستہ آہستہ چیزوں کو کھولیں گے تاکہ عام لوگوں کو کوئی تکلیف نہ ہو‘ اب تک چار لاکھ والنٹیئرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

دریں اثناء وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ڈیٹا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا دورہ کیا۔ اس سلسلہ میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ طور پر میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا اور میڈیا پرسنز سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم غیرمعینہ مدت کیلئے لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ لاک ڈائون اور بھوک کے درمیان توازن پیدا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج سمیت تمام ادارے باہم مل کر قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر مؤثر عملدرآمد کر رہے ہیں۔ ہم رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر کرونا کا مقابلہ کرینگے اور ملک میں آٹے کی قلت نہیں ہونے دینگے۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کرونا وائرس کی جنگ میں سب سے بڑا چیلنج عوام کے روٹی روزگار کے مسائل سے عہدہ برأ ہونے کا ہے۔ ہمارے پاس یقیناً ترقی یافتہ ممالک جتنے وسائل نہیں کہ مکمل لاک ڈائون کے دوران عوام میں ادویات و خوراک اور دوسری اشیائے ضرورت کی کمی نہ ہونے دی جائے اور انکے کاروبار اور روزگار کو بھی مکمل تحفظ فراہم کیا جائے جبکہ امریکہ‘ فرانس‘ برطانیہ‘ جرمنی جیسے ترقی یافتہ ممالک اور ہمارے پڑوسی بھارت جیسے ترقی پذیر ممالک بھی لاک ڈائون کے دوران تمام شہریوں تک اشیائے ضروریہ پہنچانے اور انکے روزگار کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں جس کا وہ برملا اعتراف بھی کررہے ہیں۔ ہمیں تو محدود وسائل کے باعث گھمبیر عوامی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو جزوی لاک ڈائون کے باعث بھی پیدا ہوئے ہیں اس لئے ہمیں غریب عوام کو بھوک اور بے روزگاری سے بچانے کیلئے حکمت و تدبر سے کام لینا ہے اور کرونا کی جنگ جیتنی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اسی بنیاد پر مکمل لاک ڈائون سے گریز کرتے رہے ہیں جبکہ کرونا وائرس سے دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر ہونیوالے جانی نقصان کے تناظر میں ہمیں مکمل لاک ڈائون کی جانب بھی جانا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب تک ہمارے ملک میں بھی کرونا وائرس سے چالیس انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں اور کرونا متاثرین کی تعداد تین ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جن میں سب سے زیادہ گیارہ سو کے قریب کرونا کے مریض پنجاب میں ہیں۔ اس وقت سندھ میں تو مکمل لاک ڈائون والی کیفیت ہے جبکہ پنجاب اور دوسرے صوبوں میں بتدریج مکمل لاک ڈائون کی جانب بڑھا جارہا ہے جس کے دوران عوام کے روٹی روزگار کے مسائل میں بھی لازماً اضافہ ہوگا۔ اس سے قومی جذبے کے ساتھ اور مربوط حکمت عملی کے تحت ہی عہدہ برأ ہوا جا سکتا ہے جبکہ حکومت اور قومی ریاستی اداروں کا یہی اصل امتحان ہے کہ لاک ڈائون اور بھوک کے درمیان توازن کیسے پیدا کیا جائے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

اس معاملہ میں حکومتی سطح پر متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس کے تحت لوگوں کو انکے گھروں تک سامان خوردونوش اور ریلیف پیکیج کے تحت مستحقین کو نقد رقوم پہنچانے کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے بقول اب تک چار لاکھ رضاکار ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جنہیں گھر گھر سامان خوردونوش پہنچانے کی ذمہ داری تفویض کی جارہی ہے جبکہ اس نیک کام میں ملک کے متمول طبقات اور مخیر حضرات کو بھی آگے بڑھ کر حکومت کا ہاتھ بٹانا چاہیے اور وزیراعظم کے کرونا ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے۔ اس کیلئے معروف صنعت کار حسین دائود نے ایک ارب روپے عطیہ کرکے اچھی مثال قائم کی ہے جس کی ہرصورت دیگر متمول طبقات کو بھی تقلید کرنی چاہیے۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

وزیراعظم نے گزشتہ روز تعمیراتی شعبہ کیلئے جن خصوصی مراعات اور آہستہ آہستہ دیگر چیزوں کو بھی کھولنے کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح پنجاب حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہوئے ٹیکسٹائل‘ سپورٹس‘ فارما‘ لیدر اور سرجیکل انڈسٹری کو کام کرنے کی اجازت دی ہے اس سے یقیناً بے روزگاری کے آگے بند باندھنے اور فاقہ کشی کی نوبت نہ آنے دینے میں مدد ملے گی۔ اگر آج کرونا وائرس کے مضمرات سے عہدہ برأ ہونے کیلئے عالمی تعاون اور کثیرالجہتی حکمت عملی کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے جس کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گزشتہ روز باضابطہ قرارداد بھی منظور کی ہے تو اس سے کرونا وائرس کی سنگینی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یقیناً اکیلی حکومت اس چیلنج میں سرخرو نہیں ہو سکتی‘ ہمیں من حیث القوم یہ چیلنج قبول کرنا اور اس میں سرخرو ہونا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں افواج پاکستان بھی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ جب ملک کا ہر ادارہ اور ہر طبقہ یکسو ہو کر امدادی کاموں میں آگے بڑھے گا تو کرونا کی جنگ جیتنا ہمارے لئے چنداں مشکل نہیں رہے گا۔

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • عرب پارلیمان کا ایرانی خطرات سے نمٹنے کے لیے متفقہ حکمت عملی ...

    Mar 04, 2020 | 09:44
  • مصر:خاتون کی بچیوں سمیت کثیر منزلہ عمارت سے کود کرخودکشی

    Jan 25, 2020 | 12:03
  • مصباح الحق کا جارحانہ کرکٹ کی حکمت عملی اپنانے کا عزم

    Sep 04, 2019 | 23:58
  • اثاثہ جات کیس: نیب نے علیم خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی ...

    May 15, 2019 | 11:55
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی ...

    Jan 22, 2021 | 19:22
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم ...

    Jan 22, 2021 | 18:40
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • 5

    نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group