Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

پیغمبروں کا طرزِ حکومت

Apr 05, 2020 11:15 PM, April 04, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیغمبروں کا طرزِ حکومت

حضرت سید امیر کبیر علی ابن شہاب المعروف ’’شاہ ہمدان ‘‘اپنی شہرہ آفاق کتاب ’’ذخیرۃ الملوک ‘‘میں رقم طراز ہیں۔’’اس ذاتِ عالیہ (اللہ رب العز ت )نے نہایت ہی حکمت سے یہ چاہا کہ خلقت کی اصلاح کیلئے کوئی حاکم عادل یا مصلح کامل بھیجے تاکہ وہ اپنی خداداد قوت سے اولادِ آدم کے حاکموں کے اعمال اوردنیا کے افسروں کے اشغال کو صراط مستقیم پر محفوظ رکھے اور شرعی احکامات کے اجراء میں نہایت کوشش کرے ،قواعد اسلام اورحدود اللہ کی حفاظت کیلئے خاص وعام میں مساوات کو نگاہ میں رکھے، حکومت کے رعب داب اوراحکامات سے بے چارے کمزوروں اور عاجزوں کو زورآوروں کے ظالمانہ ہاتھوں سے بچائے تاکہ اس دنیا کا انتظام وانصرام قائم رہے،ظلم وبدعت کی خرابیاں شرعی چراہ گاہ کی حدود میں داخل نہ ہونے پائیں۔اورعوام وخواص میں درندوں اورحیوانوں کی صفات نہ ظاہر ہوجائیں۔اس سلطنت کے رستے کو جس نے سب سے پہلے قبول کیا اور اس مشکل کام کے حقوق کو ادا کرنے کیلئے کمرہمت استوار کی وہ حضرت آدم علیہ السلام ہی تھے۔مروی ہے کہ آپکی حیات مبارک میں آپ کے بیٹوں اورپوتوں کی تعداد چالیس ہزار تک پہنچ چکی تھی اور آپ ان تک اللہ تعالیٰ کا حکم پہنچایا کرتے تھے۔اورا ن کی بودوباش کیلئے قانون تجویز فرمایا کرتے تھے ،اور انکے درمیان انصاف اوربرابر ی کو بروئے کار لایا کرتے تھے۔آپ کا اپنا حال یہ تھا کہ شکم شیر ہوکر نہیں کھاتے تھے اور ان سلے سادہ کپڑے سے وجود کو ڈھانپتے تھے۔ضرورت کے بغیر بات نہیں کرتے تھے۔بعض اوقات آپ سے کوئی سوال کیاجاتا توآپ فرماتے ’’میرے بچو جو کچھ میںنے دیکھا ہے وہ تم نے نہیں دیکھا میں ایک عمل کی پاداش میں جنت سے نکالا گیا اور حیوانات کے زنداں (دنیا )میں ڈال دیا گیا۔ اب میں اللہ سے ڈرتا ہوں کہ کہیں کوئی ایسی حرکت نہ ہوجائے کہ جہنم کے نچلے طبقے میں بند کردیا جائوں۔حضرت آدم علیہ السلام کا وجود دو منصبوں کا جامع تھا ۔پہلامنصب نبوت اوردوسرا منصب سلطنت اور حکومت۔ظاہر ہے کہ نفس اور خواہشات نفسانی کے غلبے کو نبوت کی بارگاہِ عالیہ کی طرف کوئی راہ نہیں اس لیے منصب نبوت کے اسرار انبیائے کرام کے طیب وطاہر جسموں کے علاوہ کہیں ظاہر نہیں ہوئے۔لیکن منصب سلطنت اورحکومت کا طریقِ نفس اور حرص کی جولاں گاہ ہے اور یہ دونوں صفتیں خلقت کو گمراہ کرنے کا سبب ہیں ۔سو عام طور پر ظالم اوربدبخت طبیعتوں والے اس طرف مائل ہوجاتے ہیں (اورنیک لوگ اس سے گریزاں رہتے ہیں)۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رضا الدین صدیقی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ ...

    Nov 13, 2020 | 17:02
  • ملک میں معیشت کی تباہی ،مہنگائی کی ذمہ دار حکومت ہے، مریم ...

    Oct 08, 2020 | 15:49
  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز

    Jan 19, 2021 | 12:52
  • ورثے میں ملنے والی بیمار معیشت کو تحریک انصاف کی حکومت نے ...

    Jan 06, 2021 | 15:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group