وہاڑی میں سرچ آپریشن 95افراد کی بائیو میٹرک تصدیق Apr 05, 2018 7:43 AM, April 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وہاڑی (نامہ نگار)سی ٹی ڈی اور پولیس کا موضع قادر آباد میں سرچ آپریشن 30 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 35 افراد کی بائیو میڑک کے ذریعے تصدیق بھی کی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+