صدر ق لیگ چودھری شجاعت کی خود نوشت ’’سچ تو یہ ہے‘‘ کی رونمائی تقریب 10 اپریل کو ہو گی
لاہور (خصوصی رپورٹر) ممتاز مسلم لیگی رہنما‘ سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی خود نوشت ’’سچ تو یہ ہے‘‘ کی تقریب رونمائی منگل 10 اپریل کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمایاں افراد شرکت کریں گے۔