مفاد پرست قیادت سے نجات نوجوانوں کی جدوجہد کے بغیر ممکن نہیں : ذکراللہ مجاہد
لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ کرپٹ اور مفاد پرست نام نہاد قیادت سے چھٹکا را نوجوانوں کے بغیر ممکن۔ان خیالات کا اظہار جبران بن سلمان بٹ کی اپنی ذمہ داریوں سے فراغت کے بعد جماعت اسلامی لاہور میں باقاعدہ شمولیت کے اعلان کے موقع پرکیا۔ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ جبران بٹ کی جماعت اسلامی میں شمولیت ہمارے لیے خوشی اور تقویت کا باعث ہے۔