بفرزون میں لڑکی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی Apr 05, 2018 4:07 AM, April 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(کرائم رپورٹر) بفرزون میں نوجوان لڑکی نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کرلی‘ متوفیہ 15 سالہ تقویٰ کاکسی بات پر گھر والوں سے جھگڑا ہوا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+