عمارت کی لفٹ گرنے سے ایک ہلاک Apr 05, 2018 4:05 AM, April 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( کرائم رپورٹر) سولجربازار میں سبیل والی مسجد کے قریب عمارت کی لفٹ گرنے سے ایک شخص عبدالرحمن ہلاک ہوگیا‘ اس کے علاوہ گلشن معمار میں بدھ کورات گئے ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+