اسلحہ، منشیات برآمد، 17ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹافرپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے17ملزمان کو گرفتار کرلیا تھانہ پیرودھائی پولیس نے اکرام سے140گرام چرس، فہد سے120گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے قیصر سے200گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے محسن سے6لیٹر کھلی شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے بشارت سے5لیٹر کھلی شراب، تھانہ بنی پولیس نے عارف سے8لیٹر کھلی شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مرتضیٰ سے1400گرام چرس، تھانہ بنی پولیس نے عارف سے8لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے فیاض سے15لیٹر کھلی شراب،تھانہ نصیر آباد پولیس نے نیاز سے پستول30بور معہ3روند، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے محسن سے پستول32بور معہ5روند، تھانہ وارث خان پولیس نے پستول9mm، تھانہ صدر واہ پولیس نے یاسر سے پستول30بور معہ4روند، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے ابرار سے پستول30بور معہ3روند، بابر سے پستول30بور معہ2روند، تھانہ کلرسیداں پولیس نے یوسف سے پستول30بور معہ5روند، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے وقار سے کاربین معہ روند، تھانہ کہوٹہ پولیس نے فرخ سے خنجر برآمد کرلئے۔