ایک شخص سے پستول برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ وارث خان میں ایک شخص سے پستول برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کو دکھایا گیا لائسنس بھی جعلی نکلا پولیس نے بتایا کہ محمد عمران نے تھانے میں9mm پستول برآمد ہوا جس کا لائسنس پیش کیا گیا جو ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ سے جاری شدہ بتایا گیا وہاں سے چیک کرایا تو وہاں سے وہ جعلی ثابت ہوا۔