عام انتخابات کے مشاہدہ کیلئے یورپی یونین کا 10 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان کے عام انتخابات کے مشاہدہ کیلئے یورپی یونین کا دس رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا سول سوسائٹی سے ملاقاتیں شروع کر دیں اگلے مرحلے میں سیاسی جماعتوںکے قائدین سے ملے گا یورپی یونین آبزرور مشن کے سربراہ 7اپریل کو پاکستان پہنچیں گے انتخابی مشاہدہ پر کام کرنے والی ممتاز قومی تنظیموں نے پاکستان کے عام انتخابات 2013ءکے مشاہدہ میں بین الاقوامی معیارات کی توثیق کر دی۔