مسلمانوں کا فر ض
مسلمان کبھی ایک پُرجلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے۔ چنانچہ فلسفہ اور علم و فضل میں انکے کارنامے آج تک مسلمانانِ عالم کیلئے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فر ض ہے اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کیلئے ملکر کوشش کریں۔
(علامہ اقبال کے مضمون ”اتحادِ اسلامی“ سے اقتباس)