لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ سیڈ کارپوریشن اور محکمہ زراعت پنجاب حکام کی روایتی ہٹ دھرمی ختم کے باعث مارکیٹ میں غیر ملکی کمپنیوں (بھارت) کا بیج مہنگے داموں فروخت شروع ہو گیا۔ بھارت کی 6 کے قریب کمپنیاں نام اور جعلی ڈسٹری بیوٹرز کے ذریعے غیر معیاری بیج کسانوں کو مہنگے داموں فراہم کر رہی ہیں۔ کاشتکاروں کو معیاری بیج توملنے دور کی بات متعدد فصلوں کے بیج ہی دستیاب نہیں ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024