اداکارہ حبا بخاری کے گھر ننھے مہمان کی آمد:نادیہ خان کا دعویٰ

معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ حبا بخاری امید سے ہیں اور انکے گھر جلد ہی ایک ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
 نادیہ خان نے حبا بخاری کے پر تبصرہ کرتے ہوئے انکے حاملہ ہونے کا ذکر کیا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نادیہ خان نے اس بات کا اظہار کر رہی ہیں کہ حبا بخاری کے جسم کے خدوخال میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیںجو نادیہ خان کے مطابق حمل کے دوران ہوتی ہیں۔ نادیہ خان کا مزید کہنا تھا کہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد کو مبارک باد دیتی ہوں اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔خیال رہے کہ حبا بخاری نے ساتھی اداکار آرز احمد سے جنوری 2022 ءمیں شادی کی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...