علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ شراب برآمدگی کیس عدالت نے علی امین گنڈاپور کی طبعی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا کیس کی سماعت سول جج شائستہ خان کنڈی نے کی   

ای پیپر دی نیشن

اقوام کا زوال 

سفینہ سلیم  جب ریاستیں ناکام ہوتی ہیں اور قومیں زوال کی جانب لڑھکنے لگتی ہیں تو ان کے بازاروں میں علم نہیں فتنہ فروخت ہوتا ...