نوشہرہ ورکاں:چور گھریلوبجلی میٹر اتار کرلے گئے

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)نامعلوم چور گھریلوبجلی میٹر اتار کرلے گئے،بتایاگیا ہے کہ محمد یاسین ساکن لالہ پور کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر نامعلوم چور اتار کر فرار ہوگئے میٹرچوری ہونے سے متاثرہ شخص کی بجلی کی سپلائی بند ہوگئی مقامی پولیس نے یاسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...