پیرا ولمپکس اتھلیٹ حیدر علی کا پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ کا دورہ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پیرس پیرا لمپکس گیمزمیں شریک پاکستان کے اتھلیٹ حیدر علی سمیت چار رکنی وفد نے پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ کا دورہ کیا اورسفیر عاصم افتخار احمد سے ملاقات کی ۔ انہوںنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور گیمز میں کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ حیدر علی ڈسکس تھرومقابلوں میں شریک ہونگے ۔ وہ 6ستمبر کو ان ایکشن ہونگے ۔ انہوںنے ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس اعزاز کا دفاع کرینگے ۔ پاکستانی سفارتخانہ کے حکام نے پاکستانی اتھلیٹ کو گلدستہ پیش کیا گیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...