والد کی رپورٹ پر مبینہ ناخلف بیٹا گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیر آباد پولیس نے کاروائی والد کی رپورٹ پر مبینہ ناخلف بیٹا گرفتار کرلیا متاثرہ والد نے پولیس کو بتایا کہ میرے بیٹے عمیر نے مجھے پر تشدد کیا اور بدتمیزی کی نصیر آباد پولیس نے والد کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت درج مقدمہ درج کرکے ملزم عمیر کو گرفتار کرلیا۔