محتسب پنجاب کا دفتر راولپنڈی کینٹ کی نئی عمارت منتقل
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محتسب پنجاب، ریجنل آفس آدم جی روڈ نزد پنج سڑکی شیل پیٹرول پمپ، راولپنڈی کینٹ میں نئی عمارت میں منتقل ہوگیا ہے اس کا نیا ایڈرس محتسب پنجاب، ریجنل آفس، کالونی سی بی-168/11، گلی نمبر 3، آدمجی روڈ ملحقہ الائیڈ بنک،نزد پنج سڑکی پیٹرول پمپ راولپنڈی کینٹ ہیاس سے پہلے یہ دفتر پرانی ضلع کونسل، ضلع کچہری راولپنڈی میں قائم تھا۔ دفتر کے فون نمبرز یہ ہیں۔