مسروقہ رقم50ہزار روپے، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، 2ملزمان گرفتار Sep 04, 2023 8:15 AM, September 04, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان سرتاج اورخرم خالد کو گرفتارکر کے مسروقہ رقم50ہزار روپے،زیر استعمال موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+