9قمار باز گرفتار،دائو پر لگی رقم 77230 روپے، 6 موبائل فون اور تاش برآمد
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر اے بازار پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 9قمار باز وں کامران، شہاب، معظم، حمزہ، مسعود، آزاد، احمد، عثمان اور ریاض کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم 77230 روپے، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکرلئے۔