9سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) 9سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا،متاثرہ بچے کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم واجد نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی ہے،نیوٹان پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔