ناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ناجائز اسلحہ رکھنے والے گرفتار ہو گئے دھمیال پولیس نے ملزم حمزہ سے پستول 30اور ایمونیشن،ملزم گل شیر سے پستول 30اور ایمونیشن،صدر بیرونی پولیس نے ملزم امیر نواز سے پستول 30اور ایمونیشن،رتہ امرال پولیس نے ملزم راحیل سے پستول 30اور ایمونیشن،چکری پولیس نے ملزم ارسلان سے پستول 30اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔