منشیات کے مقدمے میں ملزم بری
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی وسیم افضل میاں نے منشیات کے مقدمے میں ملزم سید شاہد شاہ کو سید نجف حسین شاہ ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے بری کر دیا، ملزم کے خلاف تھانہ پیر ودہائی پولیس نے 2کلوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔