دشمنی کا شاخسانہ شہری کو زخمی کر دیا Sep 04, 2023 8:14 AM, September 04, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)دشمنی کے شاخسانے پر شہری کو زخمی کر دیا،تھانہ شمس کالونی کو نصیر خان نے بتایا کہ محمد ولی وغیرہ نے کچی آبادی میں دشمنی کی بنا پر مارپیٹ کرکے زخمی کر دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+