علامہ اظہار بخاری کی بھابھی انتقال کرگئیں Sep 04, 2023 8:13 AM, September 04, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(پنے سٹاف رپورٹر سے)ممتاز عالم دین علامہ اظہار بخاری کی بھابھی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج4 ستمبر بروز پیر بعد نماز ظہر دن دو بجے عید گاہ لالکڑتی میں ادا کی جائے گی. شیئر کریں: Share Tweet Google+