مجالس عزاء چہلم سید الشہداء
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) علامہ آغا سید محمد ابوالحسن موسوی کے زیر اہتمام سید الشہدا ء کے سلسلے میں تین روزہ مجالس عزا بیت الزہرا494 سٹریٹ 106 سیکٹر آئی ایٹ فور اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس سے علامہ سید منظور حسین شاہ ودیگر خطاب کریں گے۔