تین لڑکیاں اغوا ء
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تین لڑکیاں اغواء ہو گئیں،تھانہ بنی گالہ کو محمد عثمان نے بتایا کہ محمد ابرار وغیرہ نے بہن شمائلہ کو اغوا کرلیاتھانہ سیکرٹریٹ کو عبدالقیوم نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے 25سالہ بیٹی صوبیہ کو اغوا کرلیاتھانہ شالیمار کو امجد محمود نے بتایا کہ نعیم وغیرہ نے 17سالہ بیٹی زینب کو اغوا کرلیا۔