جنسی زیادتی اور اغوا ء کی کوشش ناکام Sep 04, 2023 7:48 AM, September 04, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)جنسی زیادتی اور اغوا ء کی کوشش ناکام ہو گئی،تھانہ ترنول کو احتشام الحق نے بتایا کہ اسامہ وغیرہ نے زیادتی اور اغوا ء کرنے کی کوشش کی شور مچا کر ناکام بنا دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+