انجمن پٹواریاں میاں چنوں کی حلف وفاداری کی تقریب
میاں چنوں (خبر نگار) میاں چنوں کے انجمن پٹواریاں میاں چنوں کی حلف وفاداری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی،اس موقع پر نومنتخب عہدے داران سے حلف لیا گیا،تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے ریٹائرڈ ہونے والے محکمہ ریونیو کے ملازمین میں شیلڈز تقسیم کیں۔