گلوکار وحدت رمیز کا ترانہ "اے وطن تجھ سے ھماری شان ہے " 6 ستمبر کے حوالے سے پاکستان میں ریلیز کیا جائے گا

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار وحدت رمیز کا ترانہ "اے وطن تجھ سے ھماری شان ہے " 6 ستمبر کے حوالے سے پاکستان میں ریلیز کیا جائے گا۔ اس ترانے کو نیاز احمد نے لکھا اور دھن کو ترتیب دیا ہے۔ اس ترانے کا مقصد ھماری پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔